☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38726
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38726
حدیث نمبر: 38726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٦٠ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن عبد اللَّه بن سعد قال: قال عمر: أخوف ما أتخوف على هذه الأمة قوم يتأولون القرآن على غير تأويله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ مجھے اس امت پر ان لوگوں سے زیادہ خوف ہے جو قرآن کی (صحیح) تفسیر کے علاوہ سے قرآن کی تفسیر کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40360، ترقيم محمد عوامة 38726)
پچھلی حدیث → (38725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38727)