☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38725
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38725
حدیث نمبر: 38725 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن الضحاك عن حذيفة قال: إنا أخوف ما أتخوف عليكم أن (تؤثروا) (١) ما ترون على ما تعلمون، وأن تضلوا وأنتم لا تشعرون (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھے تمہارے بارے میں سب سے زیادہ اس بات کا خوف ہے کہ تم جو دیکھو اسے اس پر ترجیح دو جو تم جانتے ہو اور یہ کہ تم گمراہ ہوجاؤ اور تم کو اس بات کا شعور تک نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40359، ترقيم محمد عوامة 38725)
پچھلی حدیث → (38724) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38726)