☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38724
حدیث نمبر: 38724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: سئل حذيفة: أي الفتنة أشد؟ قال: أن يعرض عليك الخير والشر لا تدري أيهما تتبع (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روایت ہے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کونسا فتنہ زیادہ سخت ہے انہوں نے فرمایا کہ تمہارے سامنے بھلائی اور برائی لائی جائے اور تم یہ نہ جان سکو کہ دونوں میں سے کس کی پیروی کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40358، ترقيم محمد عوامة 38724)
پچھلی حدیث → (38723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38725)