☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38722
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38722
حدیث نمبر: 38722 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (أخبرنا) (١) محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: إلا (تقوم) (٢) الساعة حتى يخرج ثلاثون كذابا دجالًا (٣) يكذب على اللَّه وعلى رسوله" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس جھوٹے دجال نکلیں گے ان میں سے ہر ایک اللہ اور اس کے رسول پر جھوٹ باندھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40356، ترقيم محمد عوامة 38722)
پچھلی حدیث → (38721) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38723)