☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38721
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38721
حدیث نمبر: 38721 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٥٥ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سماك عن جابر بن سمرة قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"إن بين يدي الساعة كذابين" فقلت: أنت (سمعته) (٢) من رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: نعم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سماک سے روایت ہے حضرت جابر بن سمرہ نے ارشاد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرمایا کہ قیامت سے پہلے چھوٹے آئیں گے میں نے عرض کیا کہا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40355، ترقيم محمد عوامة 38721)
پچھلی حدیث → (38720) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38722)