☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38717
حدیث نمبر: 38717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٥٠ - قال: وحدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن شمر عن أبي يحيى عن كعب قال: لا تقوم الساعة حتى يكون الرجل (الواحد) (١) قيم خمسين امرأة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ایک آدمی پچاس عورتوں کا منتظم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40350، ترقيم محمد عوامة 38717)
پچھلی حدیث → (38716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38718)