☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38716
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38716
حدیث نمبر: 38716 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٤٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن أنس قال: سأل رجل (النبي) (١) صلى الله عليه و آله وسلم (٢) (متى) (٣) الساعة؟ فقال:"ما أعددت لها؟" (فذكر) (٤) شيئًا (٥) إلا أني أحب اللَّه ورسوله، فقال:"المرء مع من أحب" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قیامت کے بارے میں پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے اس نے کوئی چیز ذکر کی (اور کہا) مگر میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اس کے ساتھ ہوگا جس سے اس نے محبت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40349، ترقيم محمد عوامة 38716)
پچھلی حدیث → (38715) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38717)