☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38710
حدیث نمبر: 38710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٤٣ - حدثنا وكيع عن القاسم بن (الفضل) (١) عن أبي نضرة عن أبي (سعيد) (٢) (٣) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"والذي نفسي بيده لا تقوم الساعة حتى تكلم السباعُ (٤) الإنسَ، وحتى (يكلم) (٥) الرجلَ عذبةُ سوطه وشراك نعله، و (تخبره) (٦) فخذه بما حدث في أهله بعده" (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ درندے انسانوں سے باتیں کریں گے اور یہاں تک کہ آدمی سے اس کے کوڑے کا کنارہ بات کرے گا اور اس کے جوتے کا تسمہ اور اس کی ران خبر دے گی جو اس کے گھر میں بات پیش آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40343، ترقيم محمد عوامة 38710)
پچھلی حدیث → (38709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38711)