☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38706
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38706
حدیث نمبر: 38706 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٣٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: لا تقوم الساعة حتى (يقوم) (١) رأس البقرة بالأوقية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ گائے کے سر کی قیمت اوقیہ (چاندی) سے کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40339، ترقيم محمد عوامة 38706)
پچھلی حدیث → (38705) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38707)