☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38695
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38695
حدیث نمبر: 38695 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة عن خيثمة قال: قالوا: (لو) (١) خرج الدجال لفعلنا، فقال عبد اللَّه: لو أصبح ببابل (لشكوتم) (٢) الحفا من السرعة (٣)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا لوگوں نے کہا اگر دجال نکلے گا تو ہم اس کے ساتھ ایسے کریں گے حضرت عبداللہ نے فرمایا اگر وہ بابل میں ہوگا تو تم شکایت کرو گے پاؤں کے گھسنے کی، تیزی کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40328، ترقيم محمد عوامة 38695)
پچھلی حدیث → (38694) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38696)