☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38687
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38687
حدیث نمبر: 38687 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣٢٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة عن أبي سعيد أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال لابن صياد:"ما ترى؟" قال: أرى (عرشًا) (١) على البحر وحوله الحيات، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ذلك عرش إبليس" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صیاد سے کہا تو کیا دیکھتا ہے تو اس نے کہا میں سمندر پر تخت دیکھتا ہوں اس کے گرد سانپ ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ تو ابلیس کا تخت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40320، ترقيم محمد عوامة 38687)
پچھلی حدیث → (38686) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38688)