☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38684
حدیث نمبر: 38684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٣١٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبيه عن جده عن ابن عمر قال: لقيت ابن صياد في طريق من (طرق) (١) المدينة فانتفخ حتى ملأ ⦗٣٥٦⦘ (الأرض) (٢) ، فقلت: اخسأ، فإنك لن (تعدو) (٣) قدرك، فانضم بعضه إلى بعض ومررت (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مدینہ کے راستوں میں سے ایک راستے میں ابن صیاد سے ملا وہ پھول گیا یہاں تک کہ اس نے راستہ بھر دیا میں نے کہا دفع ہوجا بلاشبہ تو تقدیر سے نہیں بڑھ سکتا اس کے (جسم کے) حصے ایک دوسرے سے ملنے لگے اور مں ر گزر گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40317، ترقيم محمد عوامة 38684)
پچھلی حدیث → (38683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38685)