☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38667
حدیث نمبر: 38667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٩٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن واصل (على أبي وائل) (١) عن (المعرور) (٢) بن سويد (٣) قال: قال كعب: إن أشد أحياء العرب على الدجال لقومك -يعني بني تميم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معرور بن سوید سے روایت ہے کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا عرب کے قبائل میں سے دجال پر سب سے زیادہ سخت تیری قوم ہے مراد بنو تمیم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40299، ترقيم محمد عوامة 38667)
پچھلی حدیث → (38666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38668)