☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38662
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38662
حدیث نمبر: 38662 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٩٤ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد العزيز بن رفيع عن أبي عمرو الشيباني عن حذيفة قال: لا يخرج الدجال حتى لا يكون غائب أحب (إلى) (١) المؤمن خروجا منه، وما خروجه بأضر للمؤمن من حصاة يرفعها من الأرض، (وما) (٢) علم (أدناهم وأقصاهم) (٣) إلا سواء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دجال نہیں نکلے گا یہاں تک اس کا غائب ہونا مومن کو اس کے نکلنے سے زیادہ پسندیدہ نہیں ہوگا اور اس کا نکلنا مومن کو اس کنکری سے زیادہ نقصان نہیں پہنچائے گا جو زمین سے اٹھاتا ہے اور مومنین میں سے قریبوں اور دور والوں کا علم (دجال کے بارے میں) برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40294، ترقيم محمد عوامة 38662)
پچھلی حدیث → (38661) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38663)