☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38656
حدیث نمبر: 38656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم عن أبي هريرة قال: يهبط الدجال من (خوز و) (١) كرمان معه ثمانون ألفا عليهم الطيالسة، (ينتعلون) (٢) الشعر كأن وجوههم مجان مطرقة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ دجال مقام خوز اور کرمان سے اترے گا اس کے ساتھ اسی ہزار لوگ ہوں گے جن پر سبز رنگ کی چادریں ہوں گی ان کے بال ان کے پاؤں تک ہوں گے اور ان کے چہرے گویا کہ پھولی ہوئی ڈھال کی طرح ہوں گے (یعنی وہ ڈھال جس پر کرتے لپٹے ہوں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40288، ترقيم محمد عوامة 38656)
پچھلی حدیث → (38655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38657)