☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38654
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38654
حدیث نمبر: 38654 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٨٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: قال أبو بكر: هل بالعراق أرض يقال: لها خراسان؟ قالوا: نعم، قال: فإن الدجال يخرج منها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابوبکر نے پوچھا کیا عراق میں ایسی زمین ہے جسے خراسان کہا جاتا ہے لوگوں نے عرض کیا جی ہاں تو حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا یقینا وہاں سے دجال نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40286، ترقيم محمد عوامة 38654)
پچھلی حدیث → (38653) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38655)