☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38646
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38646
حدیث نمبر: 38646 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٧٨ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن إسحاق بن عبد اللَّه بن أبي طلحة عن أنس أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إن الدجال يطوي الأرض كلها إلا مكة والمدينة، قال: فيأتي المدينة فيجد بكل نقب من أنقابها صفوفا من (الملائكة) (١) فيأتي (سبخة) (٢) (الجُرف) (٣) فيضرب رواقه ثم (ترجف) (٤) المدينة ثلاث (رجفات) (٥) ، فيخرج إليه كل منافق ومنافقة" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ دجال کے لیے ساری دنیا سمٹ جائے گی سوائے مکہ اور مدینہ کے پس وہ مدینہ منورہ آئے گا اس کے راستوں میں سے ہر راستے پر فرشتوں کی صفیں پائے گا مقام سبخۃ الجرف میں آئے گا اس کے کھلے میدان میں ضرب لگائے گا مدینہ میں تین مرتبہ بھونچال آئے گا ہر منافق مرد اور منافقہ عورت اس کے ساتھ مل جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40278، ترقيم محمد عوامة 38646)
پچھلی حدیث → (38645) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38647)