أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" وَافَقَنَا أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ فَكَانُوا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْفَرِيضَةِ وَبَعْدَهَا" , يَعْنِي فِي السَّفَرِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ صحابہ کر ام کے ساتھ ہمارا وقت گذرا وہ سفر میں فرضوں سے پہلے اور فرضوں کے بعد نفل پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3882، ترقيم محمد عوامة 3864)