☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38638
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38638
حدیث نمبر: 38638 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٧٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم عن أبيه عن أبي بكرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يدخل المدينة رعب المسيح الدجال، لها (يومئذ) (١) سبعة (أبواب) (٢) ، لكل باب ملكان" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بکرہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مدینہ منورہ میں مسیح دجال کا رعب و دبدبہ داخل نہ ہوگا مدینہ کے اس وقت سات دروازے ہوں گے ہر دروازے کے لیے دو فرشتے مقرر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40270، ترقيم محمد عوامة 38638)
پچھلی حدیث → (38637) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38639)