☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38624
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38624
حدیث نمبر: 38624 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن أنس أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الدجال أعور العين (اليمنى) (١) ، عليها ظفرة، مكتوب بين عينيه: كافر" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال دائیں آنکھ سے کانا ہے اس کی آنکھ پر ناخنہ ہے (یعنی ایک بیماری جس میں آنکھ پر ناک کی طرح جھلی آجاتی ہے) اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40256، ترقيم محمد عوامة 38624)
پچھلی حدیث → (38623) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38625)