☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38619
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38619
حدیث نمبر: 38619 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٥١ - (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن فرات عن أبي الطفيل عن أبي (سريحة) (٢) حذيفة بن أسيد قال: اطلع علينا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"لا تقوم الساعة حتى (تكون) (٣) عشر آيات" -ذكر طلوع الشمس من مغربها والدجال (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سریحہ حذیفہ رضی اللہ عنہ بن اسد سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ دس نشانیاں ظاہر ہوجائں ہ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کا تذکرہ فرمایا اور دجال کا تذکرہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40251، ترقيم محمد عوامة 38619)
پچھلی حدیث → (38618) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38620)