☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38607
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38607
حدیث نمبر: 38607 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٣٨ - (حدثنا) (١) ابن علية عن أيوب قال: قال لي الحسن: ألا تعجب من سعيد بن جبير دخل علي فسألني عن قتال الحجاج ومعه بعض الرؤساء -يعني أصحاب ابن الأشعث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت حسن نے ارشاد فرمایا کیا تم سعید بن جبیر کی جرأت سے تعجب نہیں کرتے میرے پاس آئے اور مجھ سے حجاج کے ساتھ لڑائی کے بارے میں پوچھا اور ان کے ساتھ کچھ رؤسا بھی تھے ان کی مراد ابن الاشعث کے ساتھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40238، ترقيم محمد عوامة 38607)
پچھلی حدیث → (38606) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38608)