☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38606
حدیث نمبر: 38606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٣٧ - (حدثنا) (١) محمد بن الحسن قال: حدثنا عبد ربه عن الحسن بن عمرو الفقيمي عن يحيى بن هانئ عن الحارث بن قيس قال: قال لي عبد اللَّه بن مسعود: أتحب أن يسكنك اللَّه وسط الجنة؟ قال: فقلت: جعلت فداك، وهل أريد إلا ذاك؟ قال: عليك بالجماعة أو بجماعة الناس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن قیس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہں ک جنت کے درمیان میں ٹھہرائیں راوی نے فرمایا میں نے عرض کیا میں آپ پر قربان میں تو یہ ہی چاہتا ہوں انہوں نے ارشاد فرمایا تم پر جماعت لازم ہے یا فرمایا لوگوں کی جماعت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40237، ترقيم محمد عوامة 38606)
پچھلی حدیث → (38605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38607)