☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38600
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38600
حدیث نمبر: 38600 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٣١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يزيد بن كيسان عن أبي حازم عن أبي هريرة قال: (لا تقتل) (١) هذه الأمة حتى يقتل القاتل، لا يدري على أي (شيء قتل؟) (٢) ، ولا يدري المقتول على أي شيء قُتل؟ (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا یہ امت ہلاک نہیں ہوگی یہاں تک (کہ ایسی صورتحال ہوگی) قاتل قتل کرے گا اسے معلوم نہیں ہوگا کہ اس نے کس چیز پر قتل کیا اور نہ مقتول کو معلوم ہوگا کہ اسے کس چیز پر قتل کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40231، ترقيم محمد عوامة 38600)
پچھلی حدیث → (38599) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38601)