☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38589
حدیث نمبر: 38589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢١٨ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن أبي المنهال عن أبي العالية قال: كنا نتحدث أنه سيأتي على الناس زمان: خير أهله الذي يرى الخير فيجانبه قريبًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم آپس میں گفتگو کرتے تھے کہ عنقریب لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا اپنے اہل میں سب سے بہترین آدمی وہ ہوگا جو خیر اور بھلائی کو دیکھے گا پس وہ اس پر چلنا شروع ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40218، ترقيم محمد عوامة 38589)
پچھلی حدیث → (38588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38590)