☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38588
حدیث نمبر: 38588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢١٧ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن أبي المنهال قال: حدثني صفوان بن محرز (١) قال: ليتق أحدكم، لا يحولن بينه وبين الجنة (ملءُ) (٢) كف من دم مسلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن محرز سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ تم میں سے ہر ایک اس بات سے بچے کہ اس کے اور جنت کے درمیان ایک ہتھیلی کے بھراؤ کے برابر مسلمان کا خون حائل نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40217، ترقيم محمد عوامة 38588)
پچھلی حدیث → (38587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38589)