☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38583
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38583
حدیث نمبر: 38583 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢١٢ - حدثنا معاوية (قال) (١) : حدثنا شريك عن عثمان (عن) (٢) زاذان عن حذيفة قال: كيف أنتم إذا أتاكم زمان يخرج أحدكم من حجلته إلى (حشه) (٣) (فيرجع) (٤) وقد مسخ قردا فيطلب مجلسه فلا يجده (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا تمہاری کیا حالت ہوگی جب تم پر ایسا زمانہ آئے گا کہ تم میں سے کوئی اپنے کمرے سے نکل کر اپنے بیت الخلاء جائے گا وہ لوٹے گا اس حال میں کہ اس کا چہرہ مسخ کر کے اسے بندر بنادیا گیا ہوگا وہ اپنی بیٹھنے کی جگہ تلاش کرے گا لیکن اسے نہیں پا سکے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40212، ترقيم محمد عوامة 38583)
پچھلی حدیث → (38582) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38584)