☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38576
حدیث نمبر: 38576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٠٥ - حدثنا وكيع (١) قال: حدثنا موسى بن قيس عن سلمة بن كهيل عن زيد بن وهب قال: لما رجعنا من النهروان قال علي: لقد شهدنا قوم باليمن، قلنا: يا أمير المؤمنين كيف ذاك؟ قال: (بالهوى) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ جب ہم نہروان سے لوٹے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یمن میں ہمارے ساتھ کچھ لوگ شریک تھے ہم نے عرض کیا ان کی شرکت وغیرہ کی کیا صورت تھی ارشاد فرمایا خواہش نفس (تھی) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40205، ترقيم محمد عوامة 38576)
پچھلی حدیث → (38575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38577)