☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38572
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38572
حدیث نمبر: 38572 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن شمر عن شهر) (١) بن حوشب عن كعب قال: يقتتل (القرآن) (٢) (والسلطان) (٣) ، قال: فيطأ السلطان على (سماخ) (٤) القرآن، (ولأيًا بلأي) (٥) (ما) (٦) (تنفلتن) (٧) منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا قرآن اور بادشاہ کے درمیان مقابلہ ہوگا وہ بادشاہ قرآن کے احکامات کو روند دے گا ہائے میری مصیبت ہائے میری مصیبت تم اس سے چھٹکارا نہیں پا سکو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40201، ترقيم محمد عوامة 38572)
پچھلی حدیث → (38571) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38573)