☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38571
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38571
حدیث نمبر: 38571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٢٠٠ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن حسن بن صالح عن معاوية بن إسحاق قال: حدثني رجل من الطائف عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لا تقوم الساعة حتى يتهارجون في الطرق تهارج الحمير فيأتيهم إبليس فيصرفهم إلى عبادة الأوثان (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم راستوں میں چوپایوں کی طرح زنا کرو گے ان پر ابلیس مسلط ہوگا اور ان کو بتوں کی عبادت کی طرف پھیر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40200، ترقيم محمد عوامة 38571)
پچھلی حدیث → (38570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38572)