☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38570
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38570
حدیث نمبر: 38570 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٩٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن ثابت بن هرمز أبي المقدام عن أبي يحيى قال: سئل حذيفة: من المنافق؟ قال: الذي يصف الإسلام ولا يعمل به (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو یحییٰ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھو کہ منافق کون ہے؟ تو انہوں نے فرمایا جو اسلام کو بیان کرتا ہے اور اس پر عمل نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40199، ترقيم محمد عوامة 38570)
پچھلی حدیث → (38569) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38571)