☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38569
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38569
حدیث نمبر: 38569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن أبي عثمان قال: جاء رجل إلى حذيفة فقال: إني أريد الخروج إلي البصرة، فقال: إن كنت لا بد لك من الخروج ⦗٣٠٣⦘ فأنزل (عذواتها) (١) ولا تنزل سرتها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان نہدی سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ایک صاحب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا کہ میں بصرہ جانا چاہتا ہوں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا اگر تمہارے لیے جانا ضروری ہے تو اس کے کنارے میں ٹھہرنا اس کے درمیان میں نہ ٹھہرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40198، ترقيم محمد عوامة 38569)
پچھلی حدیث → (38568) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38570)