☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38566
حدیث نمبر: 38566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن عبد اللَّه بن خربوذ عن عبد اللَّه بن عمرو أنه قال: ويل للجناحين من الرأس، ويل للرأس من الجناحين، قال شعبة: فقلت: وما الجناحان؟ قال: العراق ومصر، والرأس الشام (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ سر کی دونوں جانبوں کے لیے ہلاکت ہے سر کی دونوں جانبوں کے لیے ہلاکت ہے شعبہ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ دونوں جانبوں سے کیا مراد ہے انہوں نے فرمایا عراق، مصر اور سر سے مراد شام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40194، ترقيم محمد عوامة 38566)
پچھلی حدیث → (38565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38567)