☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38564
حدیث نمبر: 38564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٩٢ - حدثنا شبابة عن شعبة عن يحيى بن حصين قال: سمعت الحي غير واحد يحدثون عن أبي أنه قال لسعد بن أبي وقاص: ما يمنعك من القتال؟ قال: لا حتى يعطوني سيفا يعرف المؤمن من الكافر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعد بن ابی وقاص سے کہا کہ آپ کو کونسی چیز لڑائی سے روکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کوئی چیز نہیں روکتی یہاں تک کہ تم مجھے ایسی تلوار دو جو مومن اور کافر کو پہچانتی ہو (حضرت سعد بن ابی وقاص فتنوں سے جدا رہتے تھے اور جمل، صفین، تیمں، اور حضرت عثمان کی شہادت ان تمام مواقع میں الگ رہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40192، ترقيم محمد عوامة 38564)
پچھلی حدیث → (38563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38565)