☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38549
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38549
حدیث نمبر: 38549 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٧٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شمر قال: قال حذيفة: أيسرك ⦗٢٩٦⦘ أن تقتل أفجر الناس؟ قال: نعم، قال: إذن تكون أفجر منه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شمر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ تم لوگوں میں سے سب سے زیادہ گنہگار کو قتل کرو انہوں نے کہا جی ہاں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس وقت تم سب سے گنہگار ہوگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40177، ترقيم محمد عوامة 38549)
پچھلی حدیث → (38548) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38550)