☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38547
حدیث نمبر: 38547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٧٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد قال: قرأ حذيفة: ﴿فَقَاتِلُوا أَئِمَّةَ الْكُفْرِ﴾ [التوبة: ١٢] ، قال: (ما) (١) (قوتل) (٢) أهل هذه الآية بعد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید سے روایت ہے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے { فَقَاتِلُوا أَئِمَّۃَ الْکُفْرِ } (یعنی کفر کے سرداروں کو قتل کرو) تلاوت کی اور فرمایا کہ اس آیت کے مصداق لوگ ابھی تک قتل نہیں کیے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40175، ترقيم محمد عوامة 38547)
پچھلی حدیث → (38546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38548)