☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38542
حدیث نمبر: 38542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٧٠ - حدثنا وكيع عن عبيد بن طفيل (أبي سيدان) (١) عن ربعي بن حراش قال: قال حذيفة: لتركبن سنة بني إسرائيل حذو النعل بالنعل، والقذة ⦗٢٩٤⦘ بالقذة، غير إني لا أدري (تعبدون) (٢) العجل أم لا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ارشاد فرمایا یقینا تم بنی اسرائیل کے طریقے پر چلو گے جیسا کہ جوتا جوتے کے برابر ہوتا ہے اور تیر کا پر دوسرے تیر کے برابر ہوتا ہے مگر میں یہ نہیں جانتا کہ تم بچھڑے کی عبادت کرو گے یا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40170، ترقيم محمد عوامة 38542)
پچھلی حدیث → (38541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38543)