☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38534
حدیث نمبر: 38534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٦٢ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الأعمش عن (١) المنهال عن أبي البختري قال: قال حذيفة: لا يكون في بني إسرائيل (شيء) (٢) إلا كان فيكم مثله، فقال رجل: فينا (يكون) (٣) قوم لوط؟ قال: نعم، وما ترى بلغ ذلك لا أم لك (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا بنی اسرائیل میں کوئی چیز واقع نہیں ہوئی مگر اس کی مثل تمہارے اندر بھی واقع ہوگی ایک صاحب نے عرض کیا کیا ہمارے اندر قوم لوط کی طرح ہوگا آپ نے فرمایا ہاں تیرے لیے تیری ماں نہ رہے اس سلسلے میں جو بات پہنچی ہے اس کے بارے میں تیرا کیا خیال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40162، ترقيم محمد عوامة 38534)
پچھلی حدیث → (38533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38535)