☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38517
حدیث نمبر: 38517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٤٥ - حدثنا حسين بن علي عن أبي (موسى) (١) عن الحسن قال: رفع النبي صلى الله عليه و آله وسلم الحسن بن علي معه على المنبر فقال:"إن ابني هذا سيد ولعل اللَّه أن يصلح ⦗٢٨٣⦘ به بين فئتين من المسلمين" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے ساتھ منبر پر اٹھایا اور فرمایا میرا بیٹا سردار اور امیر ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان صلح کروائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40145، ترقيم محمد عوامة 38517)
پچھلی حدیث → (38516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38518)