٤٠١٤٥ - حدثنا حسين بن علي عن أبي (موسى) (١) عن الحسن قال: رفع النبي صلى الله عليه و آله وسلم الحسن بن علي معه على المنبر فقال:"إن ابني هذا سيد ولعل اللَّه أن يصلح ⦗٢٨٣⦘ به بين فئتين من المسلمين" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے ساتھ منبر پر اٹھایا اور فرمایا میرا بیٹا سردار اور امیر ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان صلح کروائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40145، ترقيم محمد عوامة 38517)