☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38510
حدیث نمبر: 38510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن قتادة عن أنس عن أسيد ابن حضير أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال للأنصار:"إنكم سترون بعدي إثرة، فاصبروا حتى تلقوني على الحوض" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسید بن حضیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار سے فرمایا کہ تم عنقریب میرے بعد یہ دیکھو گے کہ تم پر دوسروں کو ترجیح دی جائے گی پس تم صبر کرنا یہاں تک کہ مجھے حوض پر مل لینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40138، ترقيم محمد عوامة 38510)
پچھلی حدیث → (38509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38511)