☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38495
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38495
حدیث نمبر: 38495 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٢٣ - حدثنا وكيع (١) عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: قال حذيفة: كأني (بهم) (٢) (مشرفي) (٣) آذان خيلهم رابطيبها بحافتي (الفرات) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا گویا کہ میں ان کو دیکھ رہا ہوں کہ ان کے گھوڑوں کے کان کھڑے ہوں گے اور ان کے راہب وزاہد فرات کے دونوں کناروں پر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40123، ترقيم محمد عوامة 38495)
پچھلی حدیث → (38494) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38496)