☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38493
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38493
حدیث نمبر: 38493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٢١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن أبي حصين عن يحيى عن مسروق قال: أشرف عبد اللَّه على (داره) (١) فقال: أعظم بها ⦗٢٧٢⦘ (خربة) (٢) ، (ليحيطُن) (٣) فقيل: من؟ (فقال) (٤) : (أناس) (٥) يأتون من هاهنا، وأشار أبو حصين بيده نحو المغرب (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت عبداللہ نے اپنے گھر کی طرف جھانکا اور فرمایا اس میں بڑی ویرانی ہوگی وہ لوگ اس کا احاطہ کریں گے آئیں گے۔ ان سے پوچھا گیا وہ کون لوگ ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ادھر ادھر سے آئیں گے۔ ابو حصین نے روایت بیان کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے مغرب کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40121، ترقيم محمد عوامة 38493)
پچھلی حدیث → (38492) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38494)