☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38474
حدیث نمبر: 38474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠١٠٢ - حدثنا معاوية بن عمرو عن زائدة عن الأعمش عن عمرو عن عبد اللَّه ابن الحارث عن حبيب بن (حماز) (١) عن أبي ذر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ليت شعري متى تخرج نار من قبل الوراق تضيء لها أعناق الإبل (ببصرى) (٢) بروكا كضوء النهار" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کاش مجھے معلوم ہوجاتا جبل وراق کی جانب سے کب آگ نکلے گی جس سے بصری میں بیٹھے اونٹوں کی گردنیں روشن ہوجائیں گی دن کی روشنی کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40102، ترقيم محمد عوامة 38474)
پچھلی حدیث → (38473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38475)