☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38471
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38471
حدیث نمبر: 38471 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٩٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حميد عن أنس أن عبد اللَّه بن سلام سأل النبي صلى الله عليه و آله وسلم: ما أول أشراط الساعة؟ فقال:"أخبرني جبريل آنفا أن نارا تحشرهم من قبل المشرق" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے فرمایا کہ عبداللہ بن سلام نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا قیامت کی نشانیوں میں سے پہلی نشانی کون سی ہے آپ نے فرمایا مجھے جبرئیل نے ابھی خبر دی بلا شبہ آگ ان کو جمع کرے گی مشرق کی جانب سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40099، ترقيم محمد عوامة 38471)
پچھلی حدیث → (38470) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38472)