☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38461
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38461
حدیث نمبر: 38461 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٨٩ - حدثنا معاوية قال: حدثنا سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه قال: قلت لابن عباس، أنهى أميري عن معصية؟ قال: لا تكون فتنة؟ قال: قلت: فإن أمرني بمعصية؟ قال: فحينئذ (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ کیا میں اپنے امیر کو معصیت سے روکوں انہوں نے فرمایا نہیں فتنہ ہوگا طاؤس نے فرمایا میں نے عرض کیا اگر وہ مجھے گنا ہ کا حکم دے ارشاد فرمایا اس وقت (روک سکتے ہو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40089، ترقيم محمد عوامة 38461)
پچھلی حدیث → (38460) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38462)