☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38450
حدیث نمبر: 38450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٧٨ - حدثنا ابن علية عن (يونس عن علي) (١) قال: قال لي أبيٌّ: هلك أهل هذه العقدة -ورب الكعبة- هلكوا وأهلكوا كثيرا، أما واللَّه ما (عليهم آسى) (٢) ولكن على من يُهِلكون من أمة محمد ﵇ (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عتی سے روایت ہے فرمایا کہ مجھ سے حضرت ابی نے فرمایا اس مقام پر اہل حل و عقد (مراد امراء ہیں) ہلاک ہوں گے کعبہ کے رب کی قسم ہلاک ہوں گے اور بہت ساروں کو ہلاک کردیا باقی اللہ کی قسم مجھے ان پر افسوس نہیں ہے لیکن ان پر ہے جو امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہلاک ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40078، ترقيم محمد عوامة 38450)
پچھلی حدیث → (38449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38451)