☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38449
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38449
حدیث نمبر: 38449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٧٧ - حدثنا مروان بن معاوية عن العلاء بن خالد عن شقيق قال: قال عبد اللَّه: (أيها الناس!) (١) إن هذا السلطان قد ابتليتم (به) (٢) ، فإن (عدل) (٣) كان له الأجر وعليكم (الشكر) (٤) ، وإن جار كان عليه الوزر وعليكم الصبر (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے اے لوگو! بلاشبہ یہ بادشاہ اس کی تمہارے ذریعہ آزمائش کی جارہی ہے اگر وہ عدل کرے گا تو اس کے لیے اجر ہوگا اور تم پر لازم ہوگا شکر اور اگر وہ ظلم کرے گا تو اس پر گناہ ہوگا اور تم پر لازم ہوگا صبر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40077، ترقيم محمد عوامة 38449)
پچھلی حدیث → (38448) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38450)