☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38448
حدیث نمبر: 38448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٧٦ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد أن رجلًا من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال: ما أدركت الفتنةُ أحدا منا إلا لو شئت أن أقول فيه (لقلت فيه) (١) إلا عبد اللَّه بن (عمر) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے کہ بلاشبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں ایک صاحب نے فرمایا ہم میں سے کسی کو بھی فتنہ نہیں پاتا مگر یہ کہ اگر میں چاہوں تو اس کے بارے میں کچھ کہہ سکتا ہوں سوائے حضرت عبداللہ بن عمر کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40076، ترقيم محمد عوامة 38448)
پچھلی حدیث → (38447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38449)