☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38442
حدیث نمبر: 38442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٠٧٠ - حدثنا حسين بن علي عن فضيل بن مرزوق عن عطية عن ابن (عمرو) (١) قال: تخرج الدابة من صدع في الصفا جرى الفرس ثلاثة أيام لا تخرج ثلثها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا صفا کی دراڑ سے ایک جانور نکلے گا گھوڑے کے تین دن دوڑنے کے بقدر وقت میں اس کا ایک تھا ئی حصہ نہیں نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40070، ترقيم محمد عوامة 38442)
پچھلی حدیث → (38441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38443)